احمد گرافکس اور کمپیوٹر سروسز نے اپنی پری پریس اور پرنٹ سروسز کو توسیع دی ہے.

اب آپ قرآن کریم اور تفاسیر اسٹیٹ آف آرٹ مہر قرآنک فونٹ میں شائع کرسکتے ہیں۔

یہ فونٹ جناب نصر اللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے (نصراللہ مہر صاحب کا مہر نستعلیق فونٹ یہاں سے دستیاب ہے)

مہر قرآنک فانٹ کو قاری محمد اکرم محمدی نے تیار کیا ہے۔ اُن کا تیار کردہ محمدی قرآنی فونٹ پہلے سے ان پیج کے ساتھ دستیاب ہے۔

فی الحال یہ فونٹ فروخت کے لئے دستیاب نہیں ہے، لیکن ناشرین قرآن اس فونٹ میں اپنی مطبوعات ہم سے تیار کرا سکتے ہیں.

یہاں فونٹ کے کچھ نمونے ہیں. براہ کرم تصویر پر کلک کریں.