احمد گرافکس اور کمپیوٹر سروسز نے روینگا زبان تحریر کرنے کے لیے  پروگرام تیار کیا ہے، یہ پروگرام مکہ، سعودی عرب میں مقیم جناب عبد الرحمن دینوی صاحب کے لئے خصوصی تیار کیا گیا ہے.

آپ نیچے دیئے گئے لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.

روینگا زبان تحریر کرنے کا پروگرام۔ زپ فارمیٹ میں۔

روینگا زبان تحریر کرنے کا پروگرام۔ RAR فارمیٹ میں۔

روینگا زبان تحریر کرنے کا پروگرام۔ EXE فارمیٹ میں۔

یہ روینگا فونٹ کے ساتھ کی بورڈ بھی اسنٹال کرے گا، آپ ایک پی ڈی ایف فائل میں کی بورڈ لے آؤٹ دیکھ سکتے ہیں، جو آپ کے سسٹم پر پروگرام فائل میں انسٹالیشن فولڈر میں دستیاب ہے. براہ کرم درج ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں، روینگا زبان تحریری پروگرام کس طرح انسٹال کریں.

درج ذیل پی ڈی ایف فائل میں بھی اس کے استعمال کا طریق کار موجود ہے۔

روینگا زبان تحریری پروگرام کس طرح استعمال کریں۔ پی ڈی ایف

روینگا زبان تحریری پروگرام کس طرح انسٹال کریں