ان پیج، اردو ۔ عربی زبانوں میں اخبارات، رسالوں اور کتابوں کی صفحہ سازی کے لئے انڈسٹری کا معیاری سافٹ وئیر ہے۔
ان پیج نستعلیق اور ان پیج کیرکٹر فانٹ کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ان پیج آپ کو ہر قسم کی پرشیو عربی سکرپٹ زبانوں جیسے اردو، عربی، فارسی، سندھی، کشمیری، پشتو اور ھزارگی میں صفحات کو ڈیزائن کرنے کی آزادی فراہم کرتا ہے۔
مائیکرو سافٹ ونڈوز کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے، ان پیج اشاعت کو نہ صرف آسان بلکہ خوب صورت  بھی کرتا ہے !!!

ان پیج™ پروفیشنل 3.6 کی خصوصیات

  • ان پیج کی فائلوں کی جدید ورژن سے پرانے ورژن کے لیے ایکسپورٹ
    (فی الحال یہ سہولت 2.4 اور 3.61 کے درمیان ہے، ایکسپورٹ میں تصاویر اور ٹیبل کی سپورٹ نہیں ہے)
  • ان پیج کی بورڈ برائے ائنڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس کی مفت ڈاؤن لوڈ
  • جدید ورژن میں کشمیری زبان استعمال کرنے کی سہولت
  • خوب صورتی کے لیے نئے نسخ فانٹ
  • بلوچی زبان کی 100 فیصدلگیچر بیس سپورٹ
  • اسٹیٹ آف آرٹ نسخ فانٹ، عربی زبان کی مکمل سپورٹ کے ساتھ
  • آٹو کرننگ کی سہولت اب ان پیج نستعلیق کے علاوہ دوسرے نستعلیق فانٹس میں بھی
  • ان پیج ورژن 3.6 اب ایپل کمپیوٹرز کے لیے بھی دستیاب ہے
  • قرآن پبلشنگ سسٹم ورژن 3.6x قرآن میں تلاش کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔
  • خودکار فاصلے کا نظام اور کشیدہ کرنے کی سہولت سے نستعلیق میں ٹیکسٹ کتابت کے انداز میں نظر آتا ہے۔
  • 60 سے زائد یونی کوڈ نسخ فانٹ۔
  • مکمل یونی کوڈ سپورٹ کسی دوسرے سافٹ وئیر کے بغیر دستیاب ہے۔
  • محمدی قرآنک اور آصف قرآنک فانٹ سے قرآن پاک اور احادیث کا کام نہایت آسان۔
  • RTF میں ایکسپورٹ کرنے کی سہولت۔
  • PDF میں محفوظ کرنے کی سہولت۔
  • HTML میں محفوظ کرنے کی سہولت۔
  • تصاویر کاپی/ پیسٹ/ ایکسپورٹ/ داخل کرنے کی سہولت، آئوٹ پٹ کے لیے محفوظ کرنے کی سہولت کے ساتھ۔
  • فٹ نوٹ کسی بھی فانٹ میں لگائے جاسکتے ہیں۔
  • اردو زبان کا طاقت ور اسپیل چیکر۔
  • مکمل کلر سپریشن کی سہولت کے ساتھ۔
  • تمام یونی کوڈ فانٹس اردو، عربی اور دیگر زبانوں میں استعمال کرنے کی سہولت۔
  • اضافی نشانات۔
  • امپورٹ کرتے وقت تصاویر دیکھنے کی سہولت۔
  • یوزر ڈیفائن کی بورڈ دیکھنے کی سہولت۔
  • اردو، انگریزی میں صفحہ نمبر کے ساتھ اشاریہ مرتب کرنے کی سہولت۔
  • پر امپڑپر نسخ کے ساتھ نستعلیق میں دیکھنے کی سہولت۔
  • کلی طور پر مائیکرو سافٹ ونڈوز کے XP، 7، 8 اور 10 ورژن کے ساتھ مطابقت ۔