ہم احمد گرافکس موبائل سافٹ وئیر ڈیولپمنٹ کے اداروں میں سے ایک ہیں. ایک مسلسل تبدیل ہوتی دنیا میں ہم اپنے گاہکوں کے لئے وائرلیس مواصلات کی سہولیات کو بہتر بنانے میں تیزی سے قدم اٹھاتے ہیں. ہم اپنے گاہکوں کو اس کی مرضی کے مطابق موبائل سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں اور ہماری ڈیولپرز کی ٹیم مارکیٹ میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے عمدہ موبائل سافٹ وئیر بنانے میں مسلسل کوشاں رہتی ہے.

ہم غیر معمولی موبائل سافٹ وئیر کی تیاری کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں. ایک چھت کے تلے تمام موبائل سافٹ وئیر کی تیاری، موبائل سافٹ وئیر کی تیاری میں وسیع تجربہ، ہر طرح کے تکنیکی پلیٹ فارموں کی معلومات مثلاً:

  • آئی پیڈ؍آئی فون
  • اینڈروئیڈ
  • ونڈوز

احمد گرافکس میں ہم مختلف موبائل سافٹ وئیر کی تیاری کے لیے خدمات پیش کرتے ہیں، ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

  • سوشل میڈیا
  • آپ کی مرضی کے مطابق برقی کتب کی تیاری
  • ای کامرس اور شاپنگ کے لیے سافٹ وئیر
  • تعلیمی سافٹ وئیر
  • کھیل اور تفریحی سافٹ وئیر

درج ذیل میں ہمارے تیار کردہ چند سافٹ وئیر