احمد گرافکس اینڈ کمپیوٹر سروسز نے 2011 سے ای بک بنانے کی سہولیات شروع کی، ہماری پہلی ای بک 47 پینٹنگ (جو کہ کرسپس انٹرنیشنل، امریکہ) تھی. جو Amazon پر دستیاب ہے۔

اس کے بعد احمد گرافکس اور کرسپس انٹرنیشنل نے اردو زبان میں ای بک کے لئے ایک مشترکہ منصوبہ www.urduspace.com شروع کیا، یہ منصوبہ اب کام کر رہا ہے۔

اس میں ہم 300 سے زائد ای بک بنا چکے ہیں اور یہ کتابیں www.urduspace.com پر دستیاب ہیں.

Urduspace ریڈر درج ذیل لنک سے ایپ سٹور پر دستیاب ہے.

Urduspace ریڈر

اگر آپ اپنی کسی بھی کتاب کی ای کتاب بنوانے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم رابطہ کیجیے۔

ہم نے اپنے کئی قابل قدر گاہکوں کے لئے ای بک بنائی ہیں، جو مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں. ان ویب سائٹس میں سے ایک www.aslamfarrukhi.com میں تمام ای بک میں اردو ٹیکسٹ میں تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے.

http://rashidaayan.com/

http://urduspace.com/

اگر آپ اپنی کتاب کو ایپ فارمیٹ میں تیار کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں لکھیں، ہم آپ کو اپنی بہترین خدمات فراہم کریں گے.

10 + 12 =